ghareebi ko kese khatam kiya ja sakta hai?

غریبی کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟


 .غریبی صدقات اور خیرات سے ختم نہیں کی جا سکتی بلکہ کم کی جا سکتی ہے 

.مگرغریبی عدل و انصاف سے بلکل مٹائی جا سکتی ہے

مثال کے طور پر جناب عمر بن عبد العزیز کا دور لے لیں اور اس کو غور سے پڑھیں 

.بات خود ہی سمجھ آجائے گی

ناقد مکمدنسی