Kya Insan har waqt sekh sakta hai...? | Human can Learn from every passing moment?

 انسان اگر وہ چاہے اپنے پر گزرنے والے ہر لمحے سے سیکھ سکتا ہے


وہ خوشی اور غمی سے

 آسائش کی فراوانی اور راستے کی ہمواری سے

 طعن وتشنیع اور اپنوں کی بے رخی سے

 کسی کی رحم دلی اور کسی کی شدت پسندی سے

 محبت و الفت اور غضب و جلال سے

 زندگی میں آنے والے پیچ وخم سے

 حتی کہ جاندار اور بے جان اشیاء کی خاموشی سے

.انسان اپنے پر گزرنے والے ہر لمحے سے سیکھ سکتا ہے


ناقد مکمدنسی