Experience | Tajerbah | تجربه

Experience | تجربه

.تجربه کا تعلق عمر سے نہیں ہے
.اس کا تعلق خالصتا مشاهدہ, عبرت اور آپ بیتی سے ہے


;تجربه دو چیزوں کا نام ہے

مشاھدہ اورعبرت
آپ بیتی


...انسان اگر چیزوں پرغور وفکر کرے اور ان کو پرکھے

.اس کو مشاہدہ کہتے ہیں

اور لوگوں کے ساتھ پیش آمدہ مسائل اور واقعات پر غور کرے اور اپنا قبلہ ان کو 
.دیکھ کر ہی درست کر لے تو اس کو عبرت حاصل ہوتی ہے

اور اگر وہ مسائل اور واقعات اس بندے کے ساتھ ہی پیش آجائیں تو وہ اس سے
 ...سیکھتا ہے

.اس کا نام آپ بیتی ہے


قرآن عبرت کے لیئے واقعات سناتا ہے اور مشاہدے کے لیئے کائنات کے ذرے ذرے 
.کا مشاہدہ کرنے کا حکم دیتا ہے

.اور قرآن بتاتا ہے کہ اللہ تعالی انسان کو آزمائش اور مصائب سے آزماتا ہے
...اور اس آزمائش سے وہ سیکھ کر تجربہ حاصل کرتا ہے

تجربہ کا تعلق عمر سے نہیں ہے. اس کا تعلق خالصتا مشاہدہ, عبرت اور آپ بیتی 
...سے ہے

ناقد مکمدنسی